تسخیر بالحال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے۔